Medal میڈل درختوں پر نہیں لگتے | Farooq Nagina Gujjar | Urdu | Motivational / Inspirational.

2020-12-09 0

Medal
درختوں پر نہیں لگتے
انہیں بنانا پڑتا ہے
محنت سے
لگن سے
صبر سے
حوصلے سے
ہمت سے